ہائیکورٹ واٹر ٹینکر بندش کے فیصلے پر نظر ثانی کرے،واٹر ٹینکر ایسوسی ایشن

کوئٹہ(انتخاب نیوز)آل کوئٹہ واٹر ٹینکر ایسوسی ایشن کے نائب صدر حضرت علی کاکڑ نے کہا کہ آج تیسرا دن ہے پانی کی سپلائی بند ہے جس کی وجہ سے گھریلو صارفین اور ٹینکر ڈرائیور حضرات سخت پریشان ہیں نائب صدر حضرت علی کاکڑ نے کہا کہ بلوچستان ہائی کورٹ واٹر ٹریکٹر ٹینکر کے فیصلے پر نظر ثانی کرے تاکہ ہزاروں لوگ بیروزگاری سے بچ جائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں