نوشکی میں لڑائی، 3افراد زخمی

ذرائع کے مطابق نوشکی کلی جمالیدنیی میں دو گروپوں کےدرمیان لڑائی کا واقع پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 3افراد کی زخمی ہونے کے اطلاعات ہیں۔ زخمی افراد کو طبی امداد دینے کیلئے سول اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ابھی تک لڑائی کے وجوہات سامنے نہیں آئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں