وزیر اعظم عمران خان کا کرونا ٹیسٹ منفی آگیا

وزیراعظم عمران خان کا کرونا وائرس کیلئے کیا گیا ٹیسٹ منفی آگیا ہے وزیراعظم عمران خان کے کرونا وائرس کا ٹیسٹ لینے کا فیصلہ فیصل ایدھی سے ملاقات کے بعد کیا گیا تھا۔کرونا ٹیسٹ کیلئے وزیراعظم عمران خان کے منہ سے نمونے لیئے گئے تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں