شرمیلا فاروقی سرخ نقاب اوڑھ لیا تاکہ وہ لوگوں کو کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کیلئے ماسک لگانے کی تلقین کرسکیں

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنماشرمیلا فاروقی سرخ نقاب اوڑھ لیا تاکہ وہ لوگوں کو کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کیلئے ماسک لگانے کی تلقین کرسکیں۔ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی تصویر پوسٹ کرتے ہوئیشرمیلا فاروقی نے اپنے سپورٹرز اور فینز کو کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کے لیے اپنا اپنا کردار اداکرنے کی ہدایت کی ہے۔ ان کی اس منفرد تصویر کو سوشل میڈیا پر بے حد پسند کیاجارہا ہے۔
Load/Hide Comments


