بلوچستان میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 536ہوگئی

کوئٹہ: بلوچستان میں مزید 41 کرونا کی تصدیق ہوگئی 205 رپورٹس موصول ہوئے جن میں سے 41 مثبت اور 164 منفی نتائج سامنے آئے ۔ترجمان بلوچستان حکومت نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد536 ہوگئی ۔ مقامی سطح پر کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ تشویش کا باعث ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں