سردار مصطفی ترین کی وفات کورونا وائرس کے باعث نہیں ہوئی، خاندان

کوئٹہ:سردار مصطفی ترین پھیپھڑوں کے امراض میں مبتلا تھے جو گزشتہ شب شدید علیل ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ جو آج صبح وفات پا گئے۔ خاندانی ذرائع نے میڈیامیں چلنے والی ان خبرو ں کی تردید کر دی جس میں دعوع کیاجا رہا تھا کہ سردار مصطفی ترین کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے تھے۔ واضح رہے کہ سردار مصطفی ترین کو گزشتہ شب مقامی اسپتال میں زیر اعلاج تھے جنہیں انتہائی نگداہشت وارڈ میں رکا گیا تھا اور اج سوباوہ انتقال کرگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں