قدوس بزنجو سے سردار صالح بھوتانی کی ملاقات

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو سے اتوار کو وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کوئٹہ میں صوبائی وزیر بلدیات سردارمحمدصالح بھوتانی نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران صوبے کی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں