امیرجماعت اسلامی سراج الحق مرکزی قائدین کے ہمراہ گوادرپہنچ گئے
گوادر: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینٹر سراج الحق مرکزی قائدین کے ہمراہ گوادر پہنچ گئے امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سعیداحمد بلوچ دوسرے رہنماوں نے استقبال کیا سراج الحق آج حق دو گوادر کے دھرنے کے شرکاء سے خطاب کریں گے۔
Load/Hide Comments


