خضدار، 13 سالہ کم سن بچے کو قتل کرنے والا مرکزی ملزمان گرفتار

خضدار( بیورورپورٹ) خضدار پولیس کی اہم کاروا ئ ایک مہینہ قبل سنی ایریا میں 13 سالہ کم سن بچے کو قتل کرنے والے مرکزی ملزمان گرفتارملزمان تیرہ سالہ خدابخش، سے موبائیل فون چھیننے کی کوشش کی اور مزاہمت پر کم سن بچے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھاجس پر ڈی آئی جی خضدار نے ایس ایس پی خضدار ارباب امجد علی کی سربراہی میں ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی جس میں SHO صدر عطاءاللہ جاموٹ، CIA مقبول احمد موسیانی، اور SI عبدالحق نوتانی شامل تھےجنہوں نے ملزمان کا دن رات پیچھا کی اور ملزمان اپنے ٹھکانے بدلتے رہےملزمان کی گرفتاری کے لیۓ خضدار شہر کے بہت سے مقامات پر چھاپے مارتے رہےآخر کار ملزمان پولیس کی گرفت سے بچ نہ سکے۔جنہں پولیس نے خضدار شہر سے گرفتار کرلیاملزمان کو مقتول کی موبائیل IMEI کےذریعے گرفتار کرلیاگرفتار ملزمان زبیر احمد قدیر احمد پسران غلام رسول ملزمان سے قتل میں استعمال ہونے والا ،TTپسٹل، اور چھینا گیا ،موبائیل فون، برآمد کرلیا گیا ہیں ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے واضح رہے اس متعلق سابق صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان نوابزادہ میر ظفراللہ خان زہری کوئٹہ میں آئ جی پولیس طاہر رائے سے انکے دفتر میں ملاقات کی اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا آئ جی پولیس نے وعدہ وفا کی خضدار۔ پولیس کے دبنگ ایس ایچ او صدر عطاءاللہ جاموٹ نے اپنے ٹیم کے ہمراہ ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا خضدار کے عوامی حلقوں نے آئ جی پولیس طاہر رائے سے مطالبہ کیا کہ ایس ایچ او صدر عطاء اللہ جاموٹ اور انکے ٹیم کیلئے بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد اور انعامات کا اعلان کرکے انکی حوصلہ افزائی کی جائے۔۔۔۔!!

اپنا تبصرہ بھیجیں