صوبائی بیو رو کریسی میں تقرریاں وتبادلے

کوئٹہ: صوبائی بیو رو کریسی میں تقرریاں وتبادلے۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق چیف سیکر ٹری بلو چستان مطہر نیاز رانا نے غلام جان کا تبادلہ کر کے انہیں ڈپٹی کمشنر نوشکی، حبیب نصیر کو ڈپٹی کمشنر زیا رت، محمد یا سر خان با زئی کو ایڈیشنل کمشنر کوئٹہ، محمد رمضان پلال کو ڈپٹی کمشنر ژوب تعینات کر دیا جبکہ عمر لیاقت راندھاوا کا تبادلہ کر کے انہیں محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کر نے کی ہدایت کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں