کوئٹہ میں گھر میں کمبل کو آگ لگنے کے باعث بچہ جاں بحق

کوئٹہ: کوئٹہ میں گھر میں کمبل جلنے کے باعث بچہ جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بد ھ کو کوئٹہ کے علا قے کواری روڈ پر واقع گھر میں ہیٹر کے سامنے کمبل جلنے کی وجہ سے ریحان اللہ نامی بچہ جاں بحق ہو گیا لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں