سوئی،لوگوں کو ڈرا کر بھتہ وصول کرنے والا شخص گرفتار

کوئٹہ: سوئی میں سیکورٹی فورسز نے کا روائی کر تے ہوئے بھتہ خور کو گرفتار کر لیا۔ جمعہ کو سیکورٹی نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں کاروائی کرتے ہوئے بھتہ خور کو گرفتار کر لیا ملزم علاقے میں بھتہ وصولی کیلئے لوگوں کو ڈرانے دھمکانے میں ملوث تھا مزید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں