کوئٹہ،24گھنٹوں کے دوران 3افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

کوئٹہ:کوئٹہ میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 3افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق صوبے میں اب تک 33ہزار 5سو 51افراد کے ٹیسٹ مثبت آچکے ہیں بلوچستان میں اب تک کورونا وائرس سے 363مریض جاں بحق ہوچکے ہیں خوش قسمتی سے 33ہزار146مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو جاچکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں