ہرنائی، مسافر وین الٹ گئی، خاتون سمیت 15افراد زخمی

ہرنائی :کوئٹہ ہرنائی قومی شاہراہ پر مسافر وین الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 15مسافر زخمی ہوگئے ہیں۔ گزشتہ روز مسافر ویگن ہرنائی سے کوئٹہ سے جارہی تھی مسافر ویگن چپررفٹ کی پہاڑی ایریا میں بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق جبکہ 15 افراد زخمی ہوگئے ہیں زخمیوں کو فورس نے دیگر گاڑیوں کے ذریعے کوئٹہ روانہ کردیا حادثہ زیارت کے انتظامی حدود میں پیش آیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں