کورونا، بلوچستان کے مزید 2اضلاع متاثر، تعداد 13ہوگئی

کوئٹہ:بلوچستان کے کل 33اضلاع میں سے 13اضلا ع میں لو گ عالمی وبا ء سے متاثر ہو ئے ہیں کو ئٹہ میں متاثرہ افراد کی تعداد 365،پشین میں 26چاغی میں 11لو را لا ئی میں 6جعفر آ با د میں 21سبی میں 06مستونگ اور ہر نا ئی میں ایک ایک جبکہ زیا رت میں 2 ہیں بلو چستان میں اب تک کرونا سے صحتیاب ہو نے والے مریضوں کی تعداد 174ہیں جبکہ 8افراد اس بیما ری کی وجہ سے دار فا نی سے رخصت ہو چکے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں