لاہور میں خیمے لگا کر احتجاج کرنے جا رہا ہوں، آصف زرداری

ٹنڈوالہیار: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ لاہور اور اسلام آباد میں بیٹھ کر مخالفین کا مقابلہ کرنے جا رہا ہوں، لاہور میں خیمے لگا کر احتجاج کریں گے، بھٹو صاحب نے عوام کے مسائل کو ترجیح دی۔

سابق صدر آصف علی زرداری نے ٹنڈوالہیار میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عوامی کام کئے، بلاول اور آصفہ بھٹو کی قیادت میں عوام کی خدمت کرتے رہیں گے، وفاقی حکومت اور ہمارے کچھ مسائل ہیں جو چلتے رہیں گے، ان سے مقابلہ کرنے کا وقت آگیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں