خضدار، دیوار گرنے سے خاتون جاں بحق

خضدار (نماٸندہ خصوصی) خضدار لزو نیام جو ایریا میں دیوار گرنے سے خاتون جانبحق پولیس کے مطابق لزو میں اچانک دیوار گرنے سے مسمات فاطمہ ولد عبداللہ بڑیچ شدید زخمی ہوگٸی تھی جن کو خضدار ٹیچنگ اسپتال منتقل کیاگیا جہاں طبعی امداد کے دوران زخموں ک تاب نہ لاتے ہوٸے وہ چل بسی

اپنا تبصرہ بھیجیں