بیلہ، دن بھر ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہا

بیلہ:بیلا میں دن بھر ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہا ٹھنڈ بڑھ گئی بازار ویران تفصیل کے مطابق بیلا میں پیر کی صبح نو بجے شروع ہونے والی ہلکی بارش رات گئے تک برستی رہی یخ بستہ ہواں نے ٹھنڈ میں مزید اضافہ کردیا دن بھر جاری بارش کی وجہ سے شہر میں کیچڑ اور سردی نے لوگوں کو گھروں میں محصور کردیا دریں اثنا بجلی کا نظام بھی معطل رہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں