بلوچستان میں کورونا وائرس سے ایک اور شخص جاں بحق

کوئٹہ :بلوچستان میں کرونا وائرس سے ایک اور مریض جاں بحق کرونا وائرس سے صوبے میں اب تک 366مریض جاں بحق ہوچکے ہیں بلوچستان میں گزشتہ 24گھنٹو ں کے دوران ایک شخص میں کرونا وائرس کی تصدیق صوبے میں اب تک 33ہزار664افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے خوش قسمتی سے بلوچستان میں اب تک 33ہزار 249مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو جاچکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں