کوئٹہ،میڈیکل طلباء نے ایدھی چوک پر دھرنا دےدیا

کوئٹہ:میڈیکل طلباء نے ایدھی چوک پر دھرنا دےدیا.طلباء کی بڑی تعداد نے ایدھی چوک پر ٹریفک کی روانی روک دی۔پی ایم سی ٹیسٹ کیخلاف میڈیکل طلباء کی احتجاجی ریلی۔ریلی میں طلباء اور طالبات کی بڑی تعداد شریک ہےریلی میں چیئرمین ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان سمیت وائے ڈی کے نمائندگان بھی شریک پی ایم سی اسپیشل امتحان کیخلاف طلباء کی نعرے بازیاسپیشل امتحان کو مسترد کرتے ہیں،ریلی کے شرکاء طلباء کی ریلی عبدالستار ایدھی چوک کی جانب رواں دواںشدید سردی میں سراپاء احتجاج ہے حکومت ٹس سے مس نہیں ہورہی،طلباء طلباء اور طالبات پریس کلب کے سامنے گزشتہ 28روز سے احتجاج کیمپ میں سراپاء احتجاج ہے،مظاہرین کو وزیراعلی ہاوس جانے سے روکنے کے لئے پولیس کی بھاری تعینات کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں