بلوچستان میں کرونا کے مزید 65کیسز، تعداد 721ہوگئی

کوئٹہ:کوروناوائرس نے بلوچستان کے 13 اضلاع کو اپنی لپیٹ میں لے لیامتاثرہ افراد کی تعداد 721ہوگئی محکمہ صحت بلوچستا ن کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 721 ہوگئی کوروناوائرس میں مبتلا افراد کی موجود تعداد 425 ہے کوروناوائرس سے متاثرہ 174 افراد مکمل صحت یاب ہو چکے ہیں اب تک کوروناوائرس سے 10افراد جاں بحق ہو چکے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں