بیلہ اسلحہ سفائی کے دوران گولی لگنے سے ایک شخص جاں بحق

بیلہ :اسلحہ صفائی کے دوران گولی لگنے سے زخمی شخص چل بسا تفصیل کے مطابق پچھلے روز اسلحہ صاف کرنے کے دوران گولی لگنے سے زخمی ہونے والا ساٹھ سالہ اللہ ڈنہ خاصخیلی سکنہ ملاں احمد گوٹھ اسحاقانی بیلا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے منگل کے روز کراچی کے ایک اسپتال میں جان کی بازی ہار گئے متوفی کو منگل کے روز بیلا میں سپرد خاک کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں