ایرانی بلوچستان میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

تہران: ایرانی بلوچستان سے آمدہ اطلاعات کے مطابق ھرمزگان کے علاقے بندرعباس میں کشتی پر مبینہ طور پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق بندر عباس میں کشتی پر مبینہ طور پر فورسز کی فائرنگ سے ایک شخص حسین ملاحی ولد اسحق بلوچ جاں بحق ہوگیا،

اپنا تبصرہ بھیجیں