بیوٹمز کے 17ویں کنوکیشن کا انعقاد15جنوری کو ہوگا،گورنر بلوچستان مہمان خصوصی

کوئٹہ:بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کے 17واں کنوکیشن کا انعقاد 15 جنوری بروز ہفتہ صبح10:00 بجے بیوٹمز تکتو کیمپس میں ہو رہا ہے، گزشتہ سال کووڈ 19اور لاک ڈاوُن کے باعث دو سال کا مشترکہ کنوکیشن اس بار منعقد ہو رہا ہے جس میں 950سے زائد طلباو طالبات کو ڈگری دی جائے گی۔کنوکیشن کے مہمان خصوصی گورنر بلوچستان و چانسلر بیوٹمز جناب سید ظہور احمد آغا ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں