خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

ؒخضدار: خضدار میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ہفتہ کی شام سوا چار بجے کے قریب خضدار اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد عوام نے کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں