ایرانی وزیر خارجہ کی بھارت میں مسلمانوں پر مظالم کی مذمت

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے بھارت میں مسلمانوں پر مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور انڈیا کی درمیان دیرینہ دوستی ہے ایران چاہتا ہے کہ انڈیا تمام بھارتی شہریوں کی فلاح کیلئے اقدامات اٹھائے اور یہ کہ امن مذاکرات کے ذریعے مسائل کا حل نکالا جائے یہ بات انہوں نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹوئٹ میں بتایا

اپنا تبصرہ بھیجیں