نوکنڈی اور گردونواح میں بارش موسم سرد ہوگیا

نوکنڈی :نوکنڈی اور گردونواح میں بارش موسم سرد ہوگیا نوکنڈی میں منگل کے دوپہر کو وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے مضافاتی علاقوں دوربن چاہ،ریکودک،ہمے کوہ سلطان کے پہاڑی سلسلے میں وقفے وقفے سے بارش کی اطلاع موصول ہوئی ہے میدانی علاقوں میں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے تاہم کہیں سے بھی جانی مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں