نال، عطائی ڈاکٹروں کی چاندی،منہ مانگی فیس وصول ہونے لگی

نال: تحصیل نال گرد نواح میں عطای ڈاکٹروں کا کاروبار، عروج پر عطاء ڈاکٹروں کی چاندی ہوگیا، منہ مانگے فیس وصول کر رہے ہیں غریب عوام بے تعلیمی کی وجہ سے عطای ڈاکٹروں سے اپنا علاج کراتے نال ہسپتال میں ڈاکٹر، دو ہونے کی وجہ سے تعداد کے لحاظ سے کم ہیں، عطای ڈاکٹروں کی جانب سے ان کے گھروں میں جاکر علاج کرنے کو عوام سہولت سمجھ کر عطای ڈاکٹراوں سے اپنا علاج کراتے عطای ڈاکٹروں کی وجہ سے بہت سے خطرناک بیماریاں پھیل رہے ہیں بہت سے غریب لوگوں کے ہاتھ کٹ گے غلط انجکشن لگانے کی وجہ سے عطاء ڈاکٹر، اپنے اپ کو ایم بی بی ایس، سمجھ کر، عوام کے جانوں پر، کیھل رہے ہیں لوگوں میں شعور نہ ہونے کی وجہ سے ہر کسی کو، ڈاکٹر، سمجھ کر اپنا علاج معالج کراتے، معمولی بیماری پر بہت مہنگے ادویات خریدنے پر مجبور، ہیں محکمہ صحت، کے زمہ دار، عطای ڈاکٹروں کے خلاف، نوٹس، لے کر عوام کو،مزید،بیماریوں سے بچائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں