نال میں پتھر گرنے سے مشینری تباہ، لوگ محفوظ رہے جنوری 25, 2022جنوری 25, 2022 0 تبصرے خضدار: نال میں پتھر گرنے سے مشینری تباہ، لوگ محفوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق بیسار میں ماربل مائنز پر کام کے دوران پتھر گرنے سے مشینری تباہ ہوگئی تاہم لوگ محفوظ رہے۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)