دکی، ٹریفک حادثے میں رکشہ ڈرائیور جاں بحق
دکی :ناصر آباد روڈ پر وی ایٹ گاڑی اور رکشے میں تصادم کے نتیجے رکشہ ڈرائیور جاں بحق ہوگیا پولیس کے مطابق جاں بحق ڈرائیور کی شناخت خلیل اللہ ولد محمد زئی قوم اوشخیل ناصر ساکن کلی فقیر محمد ناصر کے نام سے ہوگئی۔لاش ہسپتال منتقل کردی گئی۔
Load/Hide Comments


