نال، محکمہ پبلک ہیلتھ کی عدم توجہی، تین واٹر سپلائی خراب

نال:نال محکمہ پبلک ہیلتھ کے افیسران کی عدم توجہی نال کے تین واٹر سپلائی خراب جسکی وجہ سے عوامی کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ڈی سی خضدار نوٹس لیں تفصیلات کے مطابق نال بیزن پور ایریا کو پانی فراہم کرنے والے واٹر سپلائی کپاس ایریا کے واٹر سپلائی جو پرانہ شہر۔پہشر۔سمیت دیگر علاقوں کو پانی فراہم کرنے والے واٹر سپلای حاتم کے نام سے مشہور واٹر سپلائی گزشتہ کئی دنوں سے خراب اس کے باوجود پی ایچ ای کے افیسران کے کانوں میں جوں تک نہ ریگتی شدید سردی میں بچے بوڑھے خواتین دور دراز علاقوں میں پینے کے صاف پانی لانے پر مجبور ہیں گزشتہ کئی دنوں سے واٹر سپلائی خراب ہیں ابھی تک انھیں نہ بنایا گیا عوامی حلقوں نے ڈی سی خضدار سمیت دیگر سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں