پنجگور کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد

پنجگور (نمائندہ انتخاب) پنجگور کے علاقے سراوان اور گرمکان کے درمیان نیواں ندی سے آیک شخص کی لاش برآمد پولیس نے لاش شناخت کے لیے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا پولیس کے مطابق لاش کی شناخت سلمان ولد عبدالغنی سکنہ خدابادان کے نام سے ہوا ھے

اپنا تبصرہ بھیجیں