ہمارے بہادرسپاہی مسلسل اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کررہےہیں،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے بہادرسپاہی ہمیں محفوظ رکھنے کے لئے مسلسل اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کررہے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ میں کہا کہ ان 10 شہید فوجی جوانوں کوسلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے کیچ بلوچستان میں چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنایا۔
Load/Hide Comments


