وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو تربت پہنچ گئے

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو تربت پہنچ گئے۔ جمعہ کو وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو مشیر داخلہ بلو چستان میر ضیاء اللہ لانگوکے ہمراہ تربت پہنچ گئے جہاں وہ امن و امان کے اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس کی صدارت کرینگے وزیر اعلیٰ بلو چستان کو کیچ سمیت مکران ڈویژن میں امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں