مظفرگڑھ، بیروزگاری سے تنگ شخص نے خودکشی کرلی

پنجاب :پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میں بیروزگاری سے تنگ آ کر ایک شخص نے خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے کوٹ ادو میں بیروزگاری سے تنگ آ کر نزید نامی شخص نے خودکشی کرلی ہے۔
Load/Hide Comments


