کوئٹہ، ایک شخص کی لاش بر آمد

کوئٹہ : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے ایک شخص کی ملی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے ڈاکٹر بانو روڈ سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی جسے ہسپتال پہنچا دی گئی جہاں اسے ضروری کارروائی کے بعد شناخت کے لئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھوادی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں