بختاور بھٹوکا شوہرکو جرابوں کے گلدستے کا تحفہ
پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری نے شوہر سے اظہار محبت کے لیے دلچسپ و منفرد اسٹائل اپناتے ہوئے انہیں ’جرابوں‘ کا گلدستہ تحفے میں دے دیا۔اس موقع پر بختاور نے اپنے شوہرکو پھولوں کے بجائے جرابوں کا گلدستہ پیش کیا، جسے شوہر نے خوشی خوشی قبول کیا، بیگم کا شکریہ بھی ادا کیا اور انسٹاگرام اسٹوری پر تصویر شیئر کردی جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
Load/Hide Comments


