نال، سول ہسپتال کیلئے ایمرجنسی کی بلڈنگ تاحال غیر فعال

نال:سول ہسپتال نال کیلئے منظوری ہونے والے ایمرجنسی وارڈ کے بلڈنگ کو تیار ہوے کئی سال ہوگے اس کے باوجود ایمرجنسی کے بلڈنگ تاحال فعال نہ ہوسکا علاقے علاقے کے لوگوں کے مطابق ایمرجنسی کے سابق صوبائی وزیر سردار محمد اسلم بزنجو نے نال ہسپتال کیلئے ایمرجنسی کے وارڈ کیلئے بلڈنگ منظوری دیا تھا بلڈنگ تیار ہے اس کے باوجود ایمرجنسی وارڈ کیلئے فرنیچر فراہم کیا گیا اور نہ ہی بنیادی سہولیات ایمرجنسی کے وارڈ اگر فعال ہوجاے عوام کو بہت فائدہ ملتے انہوں نے وزیر اعلی بلوچستان وزیر صحت ایم پی اے میر یونس عزیز زہری سینٹر میر خالد بزنجو سے مطالبہ کیا کہ نال سول ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ کیلئے فرنیچر فراہم کریں اور وارڈ کو فعال کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں