دالبندین, آوارہ کتوں کی بھرمار، ایک شخص کو کاٹ کر زخمی کردیا

چاغی:دالبندین میں آوارہ کتوں کی بھر مار ظہور کالونی دالبندین میں آوارہ کتوں نے ایک شخص کو کاٹ کر زخمی کردیا ذرائع کے مطابق دالبندین شہر کے مختلف مفافاتی کلیوں میں آوارہ کتوں نے لوگوں کے جینا دو بھر کردیا ہے معصوم بچے اور شہری کتوں کی بڑھتی ہوئی افزائش سے شدید پریشانی سے دوچار ہے گزشتہ روز ظہور کالونی کے رہائشی امان اللہ کو کتوں نے کاٹ کر لہولہان کردیا شہریوں نے متعلقہ محکمہ سے فوری طور پر کتوں کو تلف کرنے کی استدعا کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں