پنجگور، حالات ابھی تک غیر واضح، موبائل سروس بند

پنجگور(انتخاب نیوز)پنجگور میں حالات ابھی تک غیر واضح ہیں، ضلعی انتظامیہ نے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کر دی ہے،علاوہ ازیں پنجگور سٹی ایریا میں موبائل فونز سروس بھی بند کر دی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں