نوشکی میں موبائل نیٹ ورکس و متعدد تعلیمی ادارے بند رہے
نوشکی (نامہ نگار)نوشکی شہر کا دوسرے روز بھی مواصلاتی رابطہ منقطع تمام موبائل نیٹ ورکس اور ڈیٹا بند کر دیئے گئے ہیں تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں نوشکی ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملے کے بعد نوشکی شہر میں موبائل نیٹ ورکس کو بند کردیا گیا ہے موبائل نیٹ ورکس کے ساتھ ساتھ ڈیٹا نیٹ سروس بھی بند ہیں گزشتہ 48گھنٹوں سے نوشکی شہر کا رابطہ دیگر علاقوں سے منقطع ہے جسکی وجہ عوام کو شدید مشکلات اور پریشانیوں کا سامنا ہیں جبکہ دوسرے روز بھی متعدد تعلیمی ادارے بھی بند رہے ہیں.
Load/Hide Comments


