بیلہ،زمینداروں کاغیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف گریڈ اسٹیشن کے سامنے دھرنا
بیلہ(انتخاب نیوز) غیر اعلانیہ بجلی کی بندش کیخلاف تحصیل بیلہ کے زمینداروں نے گریڈ اسٹیشن کے گیٹ پر دھرنا دیا، زمینداروں کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک جب تک ہمارے مسائل کو حل نہیں کرے گی دھرنا جاری رہے گا
Load/Hide Comments


