کوئٹہ، مسلح افراد کے فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ:کوئٹہ کے علاقے شالکوٹ زہری ٹاؤن میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے شالکوٹ کے ایریا زہری ٹاؤن میں مسلح افراد نے فائرنگ سے ایک شخص امام علی کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاہے۔
Load/Hide Comments


