لا پتہ محمد افضل منظر عام پر آگئے
خضدار: چارماہ قبل لا پتہ ہو نے والے زہری کے رہائشی محمد افضل ولد عبداللہ زہری منظر عام پر آگئے۔تفصیلات کے مطابق زہری کا رہائشی محمد افضل ولد عبداللہ زہری جو کہ چار ہ ماہ قبل کراچی سے لاپتہ ہوا تھا پیر کوکوئٹہ سے منظر عام پر آگیا۔
Load/Hide Comments


