فرانس کے صدر سے ملاقات کا خواہشمند ہوں،عمران خان

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فرانس کے صدر سے ملاقات کا خواہشمند ہوں،چاہتاہوں پاک فرانس دوطرفہ تعلقات کو آگے بڑھانے کی ضرورت ہے،امریکہ کے ساتھ جنگ نہیں امن کے شراکت دار ہیں،خطے کے مفاد میں ہے کہ اجتماعی طور پر افغان حکومت کو تسلیم کر لینا چاہیے

اپنا تبصرہ بھیجیں