وزیراعظم عمران خان کا حامد میر، نجم سیٹھی سمیت مزید صحافیوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ،ذرائع
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے حامد میر اور نجم سیٹھی سمیت حکومت مخالف مزید صحافیوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق حکومت نے ہدایت کی ہے کہ نجم سیٹھی، حامد میر، سلیم صافی، مرتضیٰ سولنگی، عامرمیر، عمران شفقت، عاصمہ شیرازی، غریدہ فاروقی، کامران شاہد، اسدطور، ابصارعالم اور ندیم ملک کی گرفتاری کے لیے مواد کا بندوبست کریں۔
Load/Hide Comments


