کوئٹہ، ایدھی حکام کی 6لاوارث میتیں دشت قبرستان میں تدفین

کوئٹہ:ایدھی حکام نے 6لاوارث میتوں کو دشت قبرستان میں دفن کردیا۔ایدھی حکام کے مطابق گزشتہ روز ایدھی حکام کی جانب سے شہر سے ملنے والی چھ لاوارث میتیوں کو ایدھی رضاکاروں کے ذریعے غسل کفن اور نماز جنازہ پڑھا کر ایدھی ایمبولینسز کے ذریعے دشت قبرستان میں دفن کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں