افغان طالبان نے پہلی مرتبہ شیعہ ہزارہ کو ضلعی سربراہ مقرر کردیا


کابل:افغان میڈیا کے مطابق افغان طالبان نے افغانستان میں ہزارہ برادری کی مدد حاصل کرنے کے لیے پہلی مرتبہ کسی ہزارہ شیعہ کو ضلعی سربراہ مقرر کردیا افغان تجزیہ کار کے مطابق افغان طالبان کے امور اکثر پشتون سنی سرانجا دیتے ہیں کچھ عہدوں پر تاجک بھی ہیں،نئے ضلعی سربراہ کا نام مولوی مہدی ہے انہیں افغانستان کے صوبہ سرے پل میں ضلعی سربرا بنا یا گیا ہے 20سال سے ان پر طالبان کے حملے بھی ہوتے رہے ہیں
Load/Hide Comments