جیمز فالکنر نے نشے میں دھت ہو کر ہوٹل پراپرٹی کو نقصان پہنچایا

لاہور: پاکستان سپر لیگ فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے رکن آسٹریلوی کرکٹر جیمز فالکنر نے نشے میں دھت ہو کر ہوٹل پراپرٹی کو بھی نقصان پہنچایا ،ہوٹل میں نقصان کا ازالہ چیک آﺅٹ کے وقت پی سی بی نے کیا۔ذرائع کے مطابق جیمز فوکنر نے امیگریشن حکام سے بھی بدتمیزی کی جس کے بعد معاملے کو اعلی حکام کے نوٹس میں لایا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں