جیکب آباد، انتظامیہ کی کارروائی، 51کلو منشیات برآمد، ایک شخص گرفتار

جیکب آباد:جیکب آباد پولیس کی کاروائی، 51کلو چرس برآمد، ایک ملزم گرفتار۔تفصیلات جیکب آباد پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے 51کلو چرس برآمد کادعویٰ کیا ہے، پولیس ترجمان کے مطابق سول لائن تھانہ کی پولیس نے خفیہ اطلاع پر چیکنگ کے دوران گیٹ وے چوک کے قریب ایک کار اے ڈی اے 086سے 51کلو گرام چرس برآمد کرکے ایک ملزم محمد صلاح منجھو کو گرفتار کرلیا ہے، پولیس نے ملزم کے خلاف قانونی کاروائی کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں